ادبیات عربی کے دومحقق | adbiyat Arbi kay do mhqat G M Syed

Regular price $ 300.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

ادبیات عربی کے دومحقق | adbiyat Arbi kay do mhqat G M Syed

ایڈولف ہٹلر کی آپ بیتی

Band Gali /Ashfaq Ahmad

مصطفیٰ کمال اتاترک نے جمہوری عوامی پارٹی (جس کی بنیاد انہوں نے خود رکھی تھی) کی دوسری کانگریس میں، جو 15 سے 20اکتوبر 1927ءکو منعقد ہوئی، جو تقریر کی، اسے خود ”نطق“ کا نام دیا۔ یہ تقریر، جو کچھ زبانی تھی اور زیادہ تر پڑھی گئی، مسلسل چھے روز تک جاری رہی اور ساڑھے چھتیس گھنٹوں میں مکمل ہوئی۔ یہ”نطق “ 1919ءسے 1927ءتک کے عرصے پر محیط غازی مصطفی کمال اتاترک اور ان کے رفقاءکی جدوجہد آزادی کی مبنی بر حقیقت تاریخ ہے۔ نطق ”مکمل آزادی یا موت“ کے اصول کے تحت لڑے گئے ملی مجادلے کے تمام مراحل کی جیتی جاگتی لافانی داستان کی حیثیت رکھتی ہے۔”نطق“ جمہوریہ ترکی کے قیام کے دَور سے متعلق انتہائی اہمیت کے حامل دستاویزی ماخذ کی حیثیت رکھتا ہے کیوں کہ صاحبِ نطق نہ صرف تاریخی دستاویزات کی روشنی میں ایک خاص دَور کے واقعات کا تجزیہ و تحلیل کرنے والا ایک تاریخ دان تھا بلکہ اس تاریخی عہد کا براہ راست بانی بھی تھا۔

“Roller Coaster” is his fourth book

ولی خان بابا نے اس وقت کہا کہ کتاب کو نا روکا جائے اس کتاب میں میں نے جو لکھا ہے اگر یہ سچ ثابت نہیں کر سکا تو مجھے پھانسی پر لٹکا دیا جائے پاکستان کی کسی بھی عدالت میں مجھ پر کیس کیا جائے

کوکلن: کوئل

Book Code: 5569

of Pages 144 Format Hardcover Publishing Date 2021 Language Urdu Translator Huma Anwar صادق یالسیزاوچانلر ،معروف ترک ادیب ہیں، جن کا خاص موضوع تصوف ہے ۔ وہ مضمون نگار، ناول نگار، افسانہ نگار ہیں اور فلم سکرپٹ بھی لکھتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کمیونیکشن مسائل کے ساتھ ساتھ ٹیلی ویژن اور فلم سٹڈیز پر بھی لکھا اور دستاویزی فلمیں بنائیں۔ اپنی کتابوں اور فلموں پر انہیں ترکی میں متعدد ایوارڈز سے نوازا جاچکا ہے۔زیرنظرناول ’’شے‘‘ ایک ایسے ادیب صادق یالسیزاوچانلر کے قلم کی تخلیق ہے جوترکی میں فوجی آمریت کے ایام میں جوان ہوا۔انہی فوجی آمریتوں کے جبر نے ترک قلم کاروں کو مزید گہرائی سے لکھنے پر اکسایا۔ صادق یالسیزاوچانلر کی عملی زندگی کا سفر اور تخلیقی سفر، جبر اور جمہوریت کے تضاد اور تصادم کا آئینہ دار ہے۔ زیرنظر ناول ’’شے‘‘ ان کی تخلیقی صلاحیت کی گہرائی کا عکاس ہے۔ اس ناول میں عمر خیام کی فکر وفلسفہ کو بنیاد بنایا گیا ہے۔ ناول کا بنیادی موضوع تصوف ہے۔ ترک خطوں کے ادب میں تصوف اہم موضوع ہے جس پر فارسی فکر ودانش کا گہرا اثر ہے۔ ترک سماج میں بیکتاشی صوفی سلسلے کی فکر رچی بسی ہے، اسی لیے ہمیں اکثر ترک تخلیق کاروں کی تحریروں میں تصوف کا عنصر نمایاں نظر آتا ہے جو ترک معاشرے کی صوفیانہ ثقافتی تربیت کی نشانی ہے۔ ’’شے‘‘ تصوف کی اصطلاح میں موجودِ حقیقی، ہست ِ حقیقی ہے۔ یہ راہِ حق کے مسافر کو یاددہانی کرواتا ہے کہ حقیقی وجود ایک ہی ہے، وہی الباقی ہے اور سوا اُس کے جو کچھ ہے، وہ فانی اور ہیچ ہے۔

Abdul Haq Suharwardy received his education in Srinagar

Shahkar Afsanay Manto Kay | Saadat Hassan Manto

numerous articles

یہ ناول پڑھ کر آپ بہت سی ان باتوں اور چیزوں کے بارے میں جانیں گے جن سے آپ اپ ابھی تک نا آشنا ہیں۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your ادبیات عربی کے دومحقق | adbiyat Arbi kay do mhqat G M Syed orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your ادبیات عربی کے دومحقق | adbiyat Arbi kay do mhqat G M Syed ships.

Need Help?
Questions about ادبیات عربی کے دومحقق | adbiyat Arbi kay do mhqat G M Syed, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for ادبیات عربی کے دومحقق | adbiyat Arbi kay do mhqat G M Syed in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>