ایک چینی انقلابی کی کہانی Aik Cheeni Inqilabi Ki Kahani Amjad Ali Bhatti

Regular price $ 175.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

ایک چینی انقلابی کی کہانی Aik Cheeni Inqilabi Ki Kahani Amjad Ali BhattiISBN 978 969 652 136 5 No. of Pages 216 Format Hardbound Publishing Date 2018 Language Urdu Translator Ye Feng, Liu Shiyao Hui, M Karim Ahmed

Book Name: Pir Iran ko Chaly

of Pages 200 Format Hardcover Publishing Date 2015 Language Urdu ہماری روزمرہ غذا وہ عنصر ہے جو ہمیں مختلف بیماریوں سے دور رکھ سکتی ہے، مثلاً موٹاپا، ہائی بلڈ پریشر، کینسر، دل کی بیماریاں، السر، ان سب کا تعلق ہماری روزمرہ غذا سے ہے۔ خوراک اور صحت کے اس تعلق پر یونانی فلسفی سقراط نے کہا تھا، "خوراک دوا ہے اور دوا خوراک۔" یورپ کے معروف ماہر غذائیت ڈاکٹر ایس اے خان کی اس کتاب "صحت ہی زندگی ہے" کا موضوع بھی یہی ہے۔ ان کی تحقیق کے مطابق جنوبی ایشیا میں اکثر بیماریوں کا سبب خوراک، اس کے استعمال اور تیاری کا انداز ہے اور اس کا علاج بھی اسی طریقے یعنی غذا سے کیا جا سکتا ہے۔ ہماری غذا اس بات کا تعین کرتی ہے کہ ہم کیسے دکھائی دیتے ہیں، کیا محسوس کرتے ہیں اور کیسا کام کرتے ہیں۔ ان کی تحقیق کے مطابق خوراک بڑھاپے کے عمل کو سست کر سکتی ہے۔

Sharah Piyam-e-Mashriq | Masood Mufti

شاہ صاحب ہک متے ہوئے اسلامی سکالر ہن ۔ اسلامی موضوعات کے مباحث تے انہاں قابل ذکر کم کیتے ۔ شاہ صاحب کالم نگار، صحافی ، افسانہ نگار تے نقاد دے طور تے وی اپنا سکہ جمایا اے۔

Stock:In Stock

نام کتاب : تاریخ ادب انگریزی

اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو ایسا نہ ہو کہ نادانی میں کسی قوم کو ایذا پہنچا دو پھر اپنے کیے پر پشیمانی اٹھاؤ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں اکثر جھگڑے اور دنگ و فساد جھوٹ پر مبنی خبروں پر بغیر تفتیش و تحقیق اعتبار کر لینے کے سبب پیدا ہوتے ہیں۔ چنانچہ غلط خبر کو عام کرنے پر بھی پابندی لگادی گئی ، آنجناب علیہ الصلوۃ والسلام کا ارشاد ہے :

of Pages 584 Format Hardcover Publishing Date 2011 Language Urdu جہد مسلسل‘‘ بابائے سوشلزم شیخ محمد رشید کی خود نوشت ہے ، جسے کسانوں، محنت کشوں اور سیاسی کارکنوں کی جدوجہد کے تناظر میں تحریر کیا گیا ہے۔ انہوں نے شعور کی آنکھ کھولتے ہی استحصالی رویے کے خلاف جدوجہد کو اپنا شعار بنا لیااور کم و بیش نصف صدی تک ان کی یہ جدوجہد مسلسل جاری رہی۔ اس دوران اُن پر روزگار کے دروازے بھی بند ہوئے اور انہیں قید ، نظر بندی اور جلا وطنی جیسی تکالیف کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ شیخ محمد رشید کی سوانح عمری ’’جہد مسلسل ‘‘پاکستان کے قیام سے پہلے کے ان ابواب پر بھی روشنی ڈالتی ہے ۔ جو زیادہ تر پوشیدہ ہیں۔وہ پنجاب میں کسان تحریک، مسلم لیگ میں ترقی پسند گروپ اور مزدور طبقے کی سیاست پر بھی رقم طراز ہیں ۔ بعد ازاں، وہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کے رفیقِ کار بن گئے اور پنجاب بھر میں پیپلز پارٹی کی تنظیم سازی کی۔ شیخ محمد رشید سیاست کے تسلسل کا وہ منفرد کردار ہیں، جنہوں نے تا عمر نچلے اور محروم طبقات کی سیاست کا علَم اٹھائے رکھا ۔ یہ کتاب اس لیے بھی مختلف ہے کہ اس میں حکمرانوں کی تاریخ کی بجائے پاکستان کی عوامی تاریخ بیان کی گئی ہے۔

Thomas Pogge

the resulting threats and possible ways to correct them

"محبت اور دیگر کباڑ" کے عنوان سے میرے افسانوں کا مجموعہ اشاعت کے لیے تیار ہے۔ جناب محمد حفیظ خان، جناب محمد حمید شاہد اور جناب ڈاکٹر روش ندیم کا بالخصوص تہ دل سے شکر گزار ہوں، جس کی راہنمائی اور حوصلہ افزائی نے اس کی اشاعت کا فیصلہ کرنے میں مدد دی۔ دیگر چند دوست احباب نے بھی پڑھ سن کر ہمت بڑھائی جن کا ممنون ہوں۔ ورنہ ہم کہاں اور کہاں یہ کہانیوں کا چیستان، یہ ادب کی وادی پرخار، گل و گلزار۔ یہ کتاب فکشن ہاؤس، لاہور کی جانب سے جلد ہی چھپ کر آجائے گی اور اپنے کرموں کا پھل پائے گی۔ پچھلے بیس پچیس سالوں میں جن قصوں پر کھلکھلاتے رہے، جلتے کڑھتے رہے، دل کے پھپھولے پھوڑتے رہے، جن کرداروں کو سمجھنے کی کوشش کرتے رہے، سمجھ سمجھ کے بھی جن کو نہ سمجھ پائے، آج اشاعت کے کانٹے پر رکھ دیے ہیں، اب یہ جانیں اور ان کو پڑھنے والے جانیں۔ امید ہے کہیں نہ کہیں دلوں کے تار بجیں گے، کچھ صورتیں نظر آئیں گی، اصلی اصلی سی نقلی، نقلی نقلی سی اصلی۔ کوئی شاید اپنا اپنا سا لگے، کوئی اجنبی جس میں کسی کی کوئی شباہت ہے، کسی پر غصہ آئے گا، کسی پر ترس، کسی سے شاید محبت ہوجائے اور کسی کو شاید آپ دریا برد کرنا پسند کریں۔ کیا کریں، جو ہے سو ہے۔ میر صاحب کہہ گئے ہیں::

Famous Trials for Love and Murder

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your ایک چینی انقلابی کی کہانی Aik Cheeni Inqilabi Ki Kahani Amjad Ali Bhatti orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your ایک چینی انقلابی کی کہانی Aik Cheeni Inqilabi Ki Kahani Amjad Ali Bhatti ships.

Need Help?
Questions about ایک چینی انقلابی کی کہانی Aik Cheeni Inqilabi Ki Kahani Amjad Ali Bhatti, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for ایک چینی انقلابی کی کہانی Aik Cheeni Inqilabi Ki Kahani Amjad Ali Bhatti in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>