شناخت کا بحران | Shnakhat Ka Bharan English Novels

Regular price $ 135.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

شناخت کا بحران | Shnakhat Ka Bharan English Novels(Pakistani samajh ka umrani mutaleya)

of Pages 104 Format Hardcover Publishing Date 2012 Language Urdu ’’اسلام کا معاشی نظام اور تحریک پاکستان‘‘ بابائے سوشلزم شیخ محمد رشید کی ایک دلچسپ تصنیف ہے ۔ انہوں نے یہ کتاب ضیا آمریت کے تحت اپنی اسیری کے ایّام میں تحریر کی تھی۔اس تحقیقی کتاب کے اصل مسوّدے کو جیل حکام نے ضبط کر لیا ، بعد میں شیخ محمد رشید مرحوم نے اُس کتاب کے خاکے (Outline) کو سامنے رکھ کر یہ مختصر کتاب تصنیف کی۔ کتاب میں قرآن و حدیث کے مستند حوالوں کے ساتھ ثابت کیا گیا ہے کہ سوشلزم اسلام کے اصولوں کے عین مطابق ہے اور جس طرح جمہوریت عین اسلامی طرزِ حکومت ہے، اسی طرح سوشلزم اسلامی معاشی نظام سے متصادم نہیں۔ انہوں نے یہ بھی تحریر کیا ہے کہ قائد اعظم ؒ اور علامہ اقبالؒ ،دونوں کے خیالات بھی پاکستان کے معاشی نظام کے لیے یہی تھے۔ اس ضمن میں انہوں نے کتاب میں اقبال کے کلام اور قائد اعظم ؒ کی تقاریر سے حوالے بھی دیئے ہیں۔

Tarikh o Tehzib

مصنفہ باربر ایف والٹر کے مطابق وہ ریاست جہاں جمہوریت کے بجائے جبر کی حکومت ہو ، انتظامیہ غاصب ہو اور ظالمانہ قوانین کے ذریعے عام آدمی کے حقوق کا استحصال کرے، میڈیا ریاستی کنٹرول میں ہو، جہاں کسی مظلوم کی آواز سنائی نہ دے اور اگر متاثرہ شخص اپنے حقوق اور آزادی کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے تو وہاں بھی اس کی کوئی شنوائی نہ ہو۔ وسائل پر چند خاندانوں کا قبضہ ہو جو غیر منصفانہ تقسیم کے ذریعے شہریوں کی بڑی تعداد کو ان بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیں۔ مزید شہریوں کے ساتھ رنگ، ذات، نسل اور مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کیا جائے تو ان حالات میں متاثرہ شہری امید کھو کر غم اور غصے کے اس مقام پر پہنچ جائیں گے جہاں پر خانہ جنگی چھڑنے کے امکانات اپنے عروج پر ہوں گے اور کوئی ایسے معاشرے کو خانہ جنگی کی لپیٹ میں آنے سے نہیں روک سکتا،۔۔

Book by Ishtiaq Ahmed

“Aafia Unheard” presents in-depth factual information about the politically controversial figure like never before

Sugar Ko Shikast Dein | Muhammad Mateen Khalid

دارورسن کی آزمائش

اُن کی تہذیب کی درخشاں علامت اُن کا انصاف تھاجس می وہ اپنے قانون سے روگردانی نہیں کرتے تھے۔ اُن کا قانون مجرم کو پکڑتا تھا اور اُسے اُس کے سماجی مقام سے الگ کرکے سزا دیتا تھا۔ اُن کے نظامِ عدل و انصاف نے اپنے بیشتر ضابطے اسلامی قانون سے اَخذ کیے ہوئے تھے۔

علم کائنات، وسعت کائنات، فردوس، پرسش اعمال، حیات بعد الموت، عالم ظلمات و برزخ، عالم ظلمات اور مرکر ظلمات میںجانے والوں کی وہاں کیفیت، دوسری دنیا، (ظلمات)کے اصول و ضوابط، دریائے ظلمات، انسان کا سنہری زمانہ، دور شجاعت، میاں بیوی محب اور محبوبہ اور دوست سے دوست کی محبتوں، رفاقتوں۔ رقابتوں، جنسی رویوں، وفاداروں اور جانثاریوں کا تاریخ میں اولین تذکرہ دیکھنا ہو تو ان کے ادب میں دیکھیے۔ رشوت کا اولین تحریری ثبوت درکار ہو تو ان کا مضمون پڑھ لیں۔ بائبل کے متعدد مذہبی نظریات و تصورات کے پیشرو تصورات و عقائد بھی ان کے ادب میں موجود ہیں۔

دھاندلی

یہ کتاب 1948 میں چھپی مگر کچھ پابندیوں کا سامنا ھوا اور پھر بعد میں اسے دوبارہ مارکیٹ میں لایا گیا۔ 1973 میں اسکا عربی میں ترجمہ ھوا ۔

نہیں میر مستانہ صحبت کا باب

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your شناخت کا بحران | Shnakhat Ka Bharan English Novels orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your شناخت کا بحران | Shnakhat Ka Bharan English Novels ships.

Need Help?
Questions about شناخت کا بحران | Shnakhat Ka Bharan English Novels, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for شناخت کا بحران | Shnakhat Ka Bharan English Novels in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>