خبر۔۔یہ ہے کے | Khibar ya Hay Kay Agha Gul

Regular price $ 125.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

خبر۔۔یہ ہے کے | Khibar ya Hay Kay Agha Gul

دُھرفٹے منہ‘۔

رفعت عباس

گذشتہ روز قومی محاذِ آذادی کے سینیئر رہنما مصدق حسین اسد کی کتاب "مصلحتوں کے مارے لوگ" کی تقریبِ رونمائی تھی۔ جس کی صدارت بائیں بازو کے نامور دانشور اور شاعر اسلم گورداسپوری نے کی۔ مہمانِ خصوصی ممتاز قانون دان حامد خاں ایڈووکیٹ اور راقم تھے۔ کاسمپولیٹین کلب کا ہال بائیں بازو کے دوستوں سے بھرا ہوا تھا۔ کتاب میں صاحبِ کتاب نے اپنی جد و جہد اور ملکی صورتحال پر کھل کر اظہار کیا ہے۔ ان کا طرزِ اسلوب سادہ مگر متاثر کن ہے۔ وہ جو بات کہنا چاہتے تھے انہوں نے بڑی سہولت سے بیان کر دی۔ ایک عام گھرانے کا فرد سیاست کے میدان میں کن مشکلات کا سامنا کرتا ہے اور اس کے لیے کیا مسائل ہے وہ مصدق حسین اسد سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ جیسا کہ کتاب کے نام سے ظاہر ہے انہوں نے سیاسی رہنماؤں خاص کر بائیں بازو کی لیڈرشپ اور ورکروں کو موقعہ پرستی اور مصلحت کا شکار ہونے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وہ ملکی سیاسی نظام اور لوگوں کی ابتر سماجی زندگی پر نوحہ کناں ہیں۔ صحافت سے لے کر عدلیہ تک کوئی شعبہ ایسا نہیں جس پر انہوں پر اپنی رائے نہ دی ہو ۔ ججوں کے سمجھوتے صحافیوں کی بد دیانتی وہ کھل کر سامنے لائے ہیں۔ عام شہریوں کو تعلیم ، انصاف ، خوراک اور علاج معالجے کی سہولتوں میں جن مصائب کا سامنا ہے وہ اسے بڑی درد مندی سے بیان کرتے ہیں۔ وہ سوال اٹھاتے ہیں کہ جو غیر ملکی قرضہ ہم لیتے ہیں وہ کہاں جاتا ہے؟ یہ ساری باتیں ایک محب وطن پاکستانی ہی کر سکتا ہے۔ جو غریبوں کا دکھ سمجھتا ہے۔ انہیں گلہ ہے کہ ان کے نظریاتی ساتھی مصلحتوں کا شکار ہوئے اور انہیں این جی اوز نگل گئیں۔ ان سے کچھ باتوں پر اختلاف بھی کیا جا سکتا ہے۔ یہ مکالمے کے آدمی ہیں۔ مثلا" میں سمجھتا ہوں جب مخصوص نظریات رکھنے والے لوگوں پر زندگی تنگ کر دی جائے ان پر ملازمتوں کے دروازے بند ہوں تو وہ کہاں جائیں ؟ ۔ زندہ رہنے کے لیے کچھ تو کرنا پڑے گا نا۔ اسی لیے بہت سے نظریاتی لوگ روزی روٹی کمانے کے لیے ملک سے باہر جا مقیم ہوئے۔ کچھ نے این جی اوز بنا لیں۔ ہاں مجھے اعتراض ہے ایسے لوگوں پر جنہوں نے اپنے نظریات تبدیل کر لیے یا غیر ملکی فنڈنگ پر یورپ اور امریکہ کی سرمایادارانہ پالیسیوں کے حامی بن گئے۔ یہ تقریب بہت اہمیت کی حامل تھی۔

Najam Us Sahar Butt ’’شیشے کا آدمی‘‘ چار معروف روسی ادیبوں کے افسانوں کے اردو تراجم کا مجموعہ ہے۔فیودور دستاییوسکی ، نکولائی گوگل اور الیکساندر بیلیائیف کے نام اردو قارئین کے لیے مانوس ہیں۔ ڈاکٹر نجم السحر بٹ نے ان افسانوں کو براہِ راست روسی زبان سے ترجمہ کیا ہے جس باعث یہ تراجم زیادہ مستند اور مؤثر ہیں۔ اردو ترجمہ بے حد خوبی سے  اور رواں زبان میں کیا گیا ہے۔

یہ کتاب  دو مصنفین گیری کیلر اور جے پپاسن کی تحریر ہے اور دنیا کی بیسٹ سیلر کتابوں میں شمار ہوتی ہے۔ کتاب میں بتایا گیا ہے کہ کیسے محض چند ایک چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال کرکے کامیابی کی راہ پر گامزن ہوا جا سکتا ہے۔ اب تک دنیا کے لاکھوں افراد اس کتاب سے مستفید ہو چکے ہیں۔

وادی نیلم میں آوارگی

پورے پر اگے درج کئی ایسے منظر سر جے ہن جو اکھاں ساہویں ساکار ہندے ہن۔ انیکاں دار تالاپ زندگی دے تجربے دیاں سیانیاں دی پیشکاری ہن ۔ ہر پاتر نوں نیجھ نال چتریا ہے ۔۔۔ کہانیاں دے انت تے دکھا تک دی پر ربی رضا تے سکون دی سر ہے لگدا جو اوہ برتانت چ نہیں کہہ سکی اوہ کاؤ بولاں راہیں کہہ جاندی ہے ۔ ہر کہانی اپنے داتا ورن دے سُندر مجھ نال نیاں کر دی ہے۔ ہر کیرت دے اس کہانی پر اگے نوں میں پڑھن دی صلاح دیندی ہے سچے ہی ساہت دے شہر و پڑھن ہاراں دی روح نوں تربیت کرے گا اجیہی میری آتا ہے۔ مان ہے کہ ودیسی رہتل تے وچر دی لیکھ کا جنم بھوں نال جڑیا قدرا قیمتان را با خوبی چترن کر دی ہے اس دے نال کنیڈین دھرتی تے وچر دے پاتراں نوں ایہناں دیاں قدراں قیمتاں دے سندر بھ وچ با خوبی چتر دی ہے۔

but fails in his attempt to reverse it

اس کی اصل صورت میں واضح کرنا۔ دین کو انسانی ملاوٹوں سے پاک کر کے اس کو اس ابتدائی صورت میں سامنے لے آنا جیسا کہ پیمبر نے اس کو اپنے زمانہ میں پیش کیا تھا

Or Kuch Khuwab - 2 / Ushna Kosar Sardar

مستقبل(منظر نامہ):

کتاب کا نام:بھائی بھائی

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your خبر۔۔یہ ہے کے | Khibar ya Hay Kay Agha Gul orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your خبر۔۔یہ ہے کے | Khibar ya Hay Kay Agha Gul ships.

Need Help?
Questions about خبر۔۔یہ ہے کے | Khibar ya Hay Kay Agha Gul, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for خبر۔۔یہ ہے کے | Khibar ya Hay Kay Agha Gul in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>