خفیہ پیپرز | Khufiya Papers Shorish Kashmiri

Regular price $ 500.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

خفیہ پیپرز | Khufiya Papers Shorish Kashmiri,

یہ سوشلزم کی تاریخ کے موضوع پر پاکستان میں چھپنے والی پہلی کتاب ہے۔ اس کتاب میں سوشلزم کی تاریخ کا جائزہ لیتے ہوئے اس کے خیالی اور تصوراتی دور سے آغاز کیا گیا ہے اور مارکس تک اس کا احاطہ کیا گیا ہے جس نے سوشلزم کو ایک سائنسی نظریے کی شکل میں ڈھالنے کا کام کیا۔

دعوتِ خامشی

Book Details ISBN 978-969-652-221-8 No

ISBN 9786273002088

مصنفہ باربر ایف والٹر کے مطابق وہ ریاست جہاں جمہوریت کے بجائے جبر کی حکومت ہو ، انتظامیہ غاصب ہو اور ظالمانہ قوانین کے ذریعے عام آدمی کے حقوق کا استحصال کرے، میڈیا ریاستی کنٹرول میں ہو، جہاں کسی مظلوم کی آواز سنائی نہ دے اور اگر متاثرہ شخص اپنے حقوق اور آزادی کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے تو وہاں بھی اس کی کوئی شنوائی نہ ہو۔ وسائل پر چند خاندانوں کا قبضہ ہو جو غیر منصفانہ تقسیم کے ذریعے شہریوں کی بڑی تعداد کو ان بنیادی سہولتوں سے محروم کر دیں۔ مزید شہریوں کے ساتھ رنگ، ذات، نسل اور مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک کیا جائے تو ان حالات میں متاثرہ شہری امید کھو کر غم اور غصے کے اس مقام پر پہنچ جائیں گے جہاں پر خانہ جنگی چھڑنے کے امکانات اپنے عروج پر ہوں گے اور کوئی ایسے معاشرے کو خانہ جنگی کی لپیٹ میں آنے سے نہیں روک سکتا،۔۔

Book Details ISBN 978-969-652-207-2 No

یہ ۸۲۵ صفحات کا ناول ہے

Sau Saal Bad /Naseem Hijazi

ترجمہ پروفیسر مقبول الہی

فرمان سنتے جائیے، چاہے تو تائید میں سر دُھنیے کہ ہمارے سماج میں تو یہ فارمولے کچھ کمی بیشی کے ساتھ اب بھی لاگو ہیں۔

Following the occupation of Kashmir by India

تھا مس مورلندن میں 1478ء میں پیدا ہوا۔ اُس کا باپ ایک کامیاب وکیل تھا۔ اولین سالوں میں اُس کی تربیت گاہ آرچ بشپ آف کنٹربری جان مورٹن  کا گھرانہ تھا۔ وہ ایک زمانے میں انگلستان کا لارڈ چانسلر بھی رہا تھا۔ اُس نے اس دوران کچھ سال کار تھوسی راہیوں  ساتھ بھی گزارے۔ وکالت کے پیشے کو اپنائے ہوئے بھی اُس نے وسیع مطالعہ کے شوق کو جاری رکھا ۔ کلاسیکی زبانوں میں خصوصاً اُسے لاطینی زبان پر دسترس حاصل تھی اوریوٹوپیا پہلے لاطینی زبان میں ہی 1516 عیسوی میں انگلستان سے باہر شائع ہوا تھا۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your خفیہ پیپرز | Khufiya Papers Shorish Kashmiri orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your خفیہ پیپرز | Khufiya Papers Shorish Kashmiri ships.

Need Help?
Questions about خفیہ پیپرز | Khufiya Papers Shorish Kashmiri, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for خفیہ پیپرز | Khufiya Papers Shorish Kashmiri in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>