عورت اور فنون لطیفہ | Aurat Aur Fanon Latifa | Allama Niaz Fetah Pori Subas Gul

Regular price $ 190.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

عورت اور فنون لطیفہ | Aurat Aur Fanon Latifa | Allama Niaz Fetah Pori Subas GulAurat Aur Fanon Latifa Allama Niaz Fetah Pori

قلوپطرہ کون تھی، کیا تھی، جولیئس سیزر اور مارک انطونی جیسے جنگجو اس کی زلفوں کے اسیر کیسے ہوئے اور یہ عظیم الشان ملکہ آخر کس درد ناک انجام سے دوچار ہوئی، سب جاننے کے لئے پڑھئے۔

موضوع : سفر نامہ

بنت حوا مذہب کے تناظر میں

زیر نظر ناول ’’تخت ِ عثمانی‘‘ "Unto The Tulip Gardens: My Shadow" کا اردو ترجمہ ہے جو  استنبول میں گلِ لالہ کے دَور کی داستان ہے۔ایک ناول جس کی بنیاد تخیل کے ریشمی سوت سے بُنی ہوئی تاریخی حقیقت پر رکھی گئی ہے۔اٹھارھویں صدی کے استنبول کا شان دار  توپ کاپی محل جہاں ایک سلطان، ایک مصور، ایک عظیم الشان وزیر اور دنیا کی چند حسین ترین خواتین کی زندگیوں پر ناکامی، محبت، ہوس اور سب سے بڑھ کر لالچ کا راج ہے۔ عثمانی سلطنت کے اس دور کی داستان جسے تاریخ نے بعد میں ’’عہدِ لالہ‘‘کا نام دیا۔یہ ناول دو نمایاں شخصیتوں کا تجزیہ بھی ہے جن کی عہدِلالہ پر مہر ثبت ہے، عثمانی حکمران سلطان احمت سوم اور لیونی، روحِ عصر کا نقاش، شاہی مصور و نقاش جو اپنے فن میں باکمال تھا۔ پس منظر میں حرم جس کی کنیزیں اپنی بالادستی کے لیے باہم لڑ رہی ہیں۔

Book Name: Tahqiqat-e-chishti

ترجمہ: جنید صدیقی

کیا غیر مطمئن اور لاپرواہ خداؤں سے زیادہ کوئی خطرناک ہو سکتا ہے؟ جسے یہ بھی نہ معلوم ہو کہ وہ آخر چاہتا کیا ہے؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ فطرت کا ایک غیر متبدل قانو ن ہے کہ انسان اپنی ایک طبعی عمرکے بعد دنیا سے کوچ کرجاتا ہے۔اسی طرح قومیں بھی افراد کی کوتاہیوں کی وجہ سے اپنی تمام حشر سامانیوں، فتح و کامرانی اور شکست و ریخت کے بعد زوال پذیرہوجاتی ہیں۔ موت کے بعد انسان کے عروج و زوال اور شوکت و عظمت کا بھی خاتمہ ہوجاتا ہے۔ مابعدموت انسان کے لئے دنیاکی زندگی کا تصورر بھی محال ہے۔لیکن قوموں کی زندگی اس کلیہ سے مستشنیٰ ہوتی ہے۔ کسی بھی قوم سے وابستہ افراد اپنی سعی و جستجوسے قوم کے مردہ جسم میں روح پھونک سکتے ہیں۔ قوم افراد تیار نہیں کرتی بلکہ افراد کے ہاتھوں قوم کی تعمیر ہوتی ہے۔قوموں کا عروج و زوال اس کے افراد کے علم و شعور سے وابستہ ہوتا ہے۔ قومیں اپنے تمام تر زوال اور شکست و ریخت کے باوجود اوج کمال تک پہنچنے میں کامیاب ہو سکتی ہیں بشر طیکہ ہر شخص قوم کی تعمیر میں اپنا گرانقدر کردار انجام دے۔

مجموعہ آصف فرخی (افسانوی )

چوراہے میں پھینک دی جاتی ہیں

مجھے کیوں نکالا

Kahani Bary Ghar Kii / Asma Sherazi

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your عورت اور فنون لطیفہ | Aurat Aur Fanon Latifa | Allama Niaz Fetah Pori Subas Gul orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your عورت اور فنون لطیفہ | Aurat Aur Fanon Latifa | Allama Niaz Fetah Pori Subas Gul ships.

Need Help?
Questions about عورت اور فنون لطیفہ | Aurat Aur Fanon Latifa | Allama Niaz Fetah Pori Subas Gul, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for عورت اور فنون لطیفہ | Aurat Aur Fanon Latifa | Allama Niaz Fetah Pori Subas Gul in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>